اُردُو Urdu

منسٹری فار ایتھنک کمیونٹیز کی جانب سے معلومات اور وسائل اردو میں حاصل کریں۔
Cyclone

سائیکلون گیبرئیل اور آکلینڈ میں آنے والے سیلاب کے حوالے سے امداد Cyclone Gabrielle and Auckland flooding support

حالیہ شدید موسمی واقعات سے متاثر ہونے والے لوگوں کے لیے دستیاب امداد کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
Health

مختلف نسلی پس منظر رکھنے والی کمیونٹیوں کے لیے صحت سے متعلق ویڈیوز Health videos for ethnic communities

ہم نے نسلی پس منظر رکھنے والی اپنی کمیونٹیوں کے لیے معلوماتی اینیمیٹڈ/ ویڈیوز کی ایک سیریز تخلیق کی ہے جو صحت کے مختلف موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں، جیسے عورتوں اور مردوں کی صحت، امیونائزیشنز، اینٹی وائرل ادویات وغیرہ۔
Language

سرکاری خدمات کو کال کرتے وقت زبان کی معاونتی خدمات Language support when calling government services

اگر آپ کسی سرکاری ایجنسی کو کال کر رہے ہیں اور آپ کو زبان میں مدد کی ضرورت ہے تو ایک زبانی مترجم طلب کریں۔
Funding

ایتھنک کمیونٹیز ڈیولپمنٹ فنڈ Ethnic Communities Development Fund

منسٹری فار ایتھنک کمیونٹیزکمیونٹی تنظیموں کو مالی مدد فراہم کرتی ہےتاکہ وہ معاشرے کو سہارا دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Posters v2

پوسٹرز اور وسائل Posters and resources

منسٹری فار ایتھنک کمیونٹیز کی جانب سے اردو میں بنائے گئے پوسٹر اور وسائل تلاش کریں اور انہیں ڈاؤن لوڈ کریں۔

Last modified: