مختلف نسلی پس منظر رکھنے والی کمیونٹیوں کے لیے صحت سے متعلق ویڈیوز Health videos for ethnic communities

ہم نے نسلی پس منظر رکھنے والی اپنی کمیونٹیوں کے لیے معلوماتی اینیمیٹڈ/ ویڈیوز کی ایک سیریز تخلیق کی ہے جو صحت کے مختلف موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں، جیسے عورتوں اور مردوں کی صحت، امیونائزیشنز، اینٹی وائرل ادویات وغیرہ۔
  • ذیابیطس | Diabetes
    ذیابیطس صحت کی ایک ایسی حالت ہے جسے اگر کنٹرول نہ کیا جائے تو آپ کے جسم کے بہت سے حصوں کو کافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
  • دل کی بیماری | Heart disease
    کورونری دل کی بیماری (Coronary heart disease) آئیٹوروا نیوزی لینڈ میں موت کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے.
  • اب تک کوویڈ-19 اور اس سے سیکھے گئے سبق | COVID-19 lessons learned so far
    COVID-19 سے Aotearoa نیوزی لینڈ میں زندگیوں پر بہت گہرا اثر پڑا ہے اورمختلف نسلی کمیونٹیوں کے لیے منفرد چیلنجز پیش آئے ہيں۔
  • ذہنی صحت | Mental health
    اس ویڈیو میں ہم Aotearoa نیوزی لینڈ میں ذہنی صحت کی معاونت کی خدمات کے بارے میں معلومات شیئر کریں گے۔
  • مردوں کی صحت | Men's health
    اس ویڈیو میں ہم پروسٹیٹ کینسر کے بارے میں صحت کی معلومات شیئر کریں گے.
  • عورتوں کی صحت | Women's health
    اس ویڈیو میں ہم عورتوں کے لیے چھاتی کے کینسر اور سرویکل کینسر کی اسکریننگ کے بارے میں صحت کی معلومات شیئر کریں گے.
  • معمر افراد | Older person's health
    اس ویڈیو میں ہم معمر افراد کے لئے عمومی صحت کی معلومات شیئر کریں گے
  • نوجوانوں کی صحت | Youth health
    اس ویڈیو میں، ہم نوجوانوں کے لئے معلومات شیئر کر رہے ہیں کہ آپ ذہنی صحت کی خدمات سے کیسے رابطہ قائم کرسکتے ہیں.
  • اینٹی وائرل دوا | Anti-viral medication
    اس ویڈیو میں ہم COVID-19 اینٹی وائرل ادویات کے بارے میں عام معلومات شیئر کریں گے۔
  • امیونائزیشنز | Immunisations
    اس ویڈیو میں ہم ان ویکسینز کے بارے میں معلومات شیئر کریں گے جو Aotearoa نیوزی لینڈ میں دستیاب ہیں۔
  • بچوں کی صحت | Children's health
    اس ویڈیو میں ہم اپنے بچوں کے لئے صحت کی دیکھ بھال کے بارے میں عام معلومات شیئر کریں گے.

Last modified: