ہنگامی حالات کسی بھی وقت، کہیں بھی پیش آ سکتے ہیں Emergencies can happen anytime, anywhere

نسلی برادریوں کی وزارت اورنیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی ںے ویڈیوز کی اس سیریز کو بنانے کے لئے مل کر کام کیا ہے، تاکہ ہماری برادریوں کو معلوم ہو کہ مختلف آفات اور ہنگامی حالات کی تیاری کرنے کے لئے کیا کرنا ہے، اور جب ان سے واسطہ پڑے تو ان سے کیسے نبٹنا ہے۔

ویڈیوز Videos

  • ایک ہنگامی منصوبہ کیسے بنایا جائے | How to make an emergency plan
    اس ویڈیو میں بتایا گیا ہےکہ ہنگامی منصوبہ کیسے بنایا جائے۔
  • ایمرجنسی میں آپ کو کن چیزوں کی ضرورت ہوگی | What you will need in an emergency
    اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ آپ کو ہنگامی صورتحال میں کن چیزوں کی ضرورت پیش آئے گی۔
  • زلزلے میں کیا کرنا ہو گا | What to do in an earthquake
    اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ زلزلہ پیش آنے کی صورت میں کیا کرنا ہے۔
  • سونامی کے دوران کیا کیا جائے | What to do in a tsunami
    اس ویڈیو میں بتایا گيا ہے کہ سونامی آنے کی صورت میں کیا کرنا ہے۔
  • سیلاب کے دوران کیا کیا جائے | What to do in a flood
    اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب آنے کی صورت میں کیا کرنا ہے۔
  • طوفان کے دوران کیا کیا جائے | What to do in a storm
    اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ طوفان میں کیا کرنا ہے۔
  • آگ لگںے کے دوران کیا کیا جائے | What to do in a fire
    اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کی صورت میں کیا کرنا ہے۔
  • آتش فشاں سرگرمی کے دوران کیا کیا جائے | What to do during volcanic activity
    اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ایک آتش فشانی سرگرمی کے دوران کیا کیا جائے۔
Get Ready website English

مزید معلومات حاصل کریں Find out more

ہنگامی حالات کی تیاری اور ان سے نبٹنے کے بارے میں مزید معلومات کے لئے www.getready.govt.nz پر جائيں

Last modified: