مختلف نسلی پس منظر رکھنے والی کمیونٹیوں کے لیے صحت سے متعلق ویڈیوزHealth videos for ethnic communities
ہم نے نسلی پس منظر رکھنے والی اپنی کمیونٹیوں کے لیے معلوماتی اینیمیٹڈ/ ویڈیوز کی ایک سیریز تخلیق کی ہے جو صحت کے مختلف موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں، جیسے عورتوں اور مردوں کی صحت، امیونائزیشنز، اینٹی وائرل ادویات وغیرہ۔